آج کے پچیس مختصر سوالات

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے حضرت یوسف علیہ السلام کے تابوت کو کہاں دفن کیا..؟؟
شہر کنعان

حضرت علی المرتضٰیؓ کا مزار شریف کہاں ہے..؟؟
نجف شریف

نمل کے معنی کیا ہیں..؟؟
چیونٹی

دنیا کی سب سے بڑی قانون ساز اسمبلی کون سی ہے..؟؟
نیشنل پیپلز کانگریس، چائنہ 🇨🇳

روس 🇷🇺 کی پارلیمنٹ کا نام بتائیں..؟؟
ڈوما

پاکستان کے تیسرے وزیراعظم کون تھے..؟؟
محمد علی بوگرہ

ابن بطوطہ کون تھے..؟؟
مسلمان سیاح

ابن بطوطہ کا تعلق کس ملک سے تھا..؟؟
مراکش 🇲🇦

شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ کا اصل نام بتائیں..؟؟
قطب الدینؒ

شاہ ولی اللہؒ کے والد کا نام بتائیں..؟؟
شاہ عبدالرحیمؒ

مقبرہ جہانگیر کس کی نگرانی میں تعمیر ہوا تھا..؟؟
نور جہاں

نور جہاں کا مقبرہ کس نے بنوایا تھا..؟؟
شاہ جہاں

مقبرہ جہانگیر کہاں ہے..؟؟
لاہور

مست توکلی کس زبان کے مشہور شاعر تھے..؟؟
بلوچی

پنجابی زبان اولین شاعر کون ہیں..؟؟
بابا فرید گنج شکرؒ

کس صوفی کا قصہ ہیر رانجھا مشہور ہے..؟؟
وارث شاہؒ

ہاشم شاہ کی لوک قصہ کون سا ہے..؟؟
سسی پنوں

فضل شاہ کا قصہ کون سا ہے..؟؟
سوہنی مہینوال

حافظ برخوردار کا قصہ کون سا ہے..؟؟
مرزا صاحباں

بابا فرید گنج شکرؒ کا مزار کہاں ہے..؟؟
پاکپتن

خواجہ غلام فریدؒ کا مزار کہاں ہے..؟؟
کوٹ مٹھن

بہاؤالدین زکریاؒ کا مزار کہاں ہے..؟؟
ملتان

دنیا کا سب سے مختصر ترین آئین کس ملک کا ہے..؟؟
امریکہ 🇺🇲

قرآن و سنت کس ملک کا آئین ہے..؟؟
سعودی عرب 🇸🇦

کینگرو کس ملک کا قومی جانور
آسٹریلیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں