احتساب عدالت میں پیراگون اسکینڈل ریفرنس پر سماعت

نیے احتساب عدالت کے جج کے چارج نہ لینے کی بنا پر سماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی گئی

سعد رفیق اور سلمان رفیق احتساب عدالت میں پیش ہوہے

عدالت نے آج گواہان کو بیان قلمبند کروانے کیلئے طلب کیا تھا

پیراگون ریفرنس کے گواہ چار پٹواری عدالت میں بیان ریکارڈ کروا چکے ہیں

اس ریفرنس کیس میں خواجہ برادران کے خلاف مجموعی طور پر 130 گواہان بیان قلمبند کروائیں گے

نیب نے سعد رفیق، سلمان رفیق سمیت دیگر ملزمان کے خلاف احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس دائر کیا گیا ہے

ریفرنس میں کروڑوں روپے کرپشن کا الزام عائد کیا گیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں