اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ابراہیم ارباب کی پاک آرمی اور رینجرز کے ہمراہ کاروائی

گلبرگ کے علاقے میں جاز فرنچائز کا دورہ کیا گیا.

جاز فرنچائز میں شکایات موصول ہونے پر دورہ کیا گیا.

کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا.

جاز فرنچائز میں 50 فیصد سٹاف کر دیا گیا.

صرف 50 فیصد سٹاف کو کام پر بلایا جائے.

ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی ہدایت پر کاروائی کی گئی ہے.

ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لئے سختی سے ہدایات جاری کی گئیں ہیں.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں