اسلام آباد میں مسجد سلمان بن عبدالعزیز تعمیر کرانے کی منظوری

منصوبے مایں خادم حرمین شریفین لائبریری اور عجائب گھر شامل ہے

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 

 بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں مسجد سلمان بن عبدالعزیز تعمیر کرانے کی منظوری دی ہے۔ 

سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق جامع مسجد یونیورسٹی کیمپس میں تعمیر کی جائے گی۔ اس میں چار ہزار افراد نماز ادا  کرسکیں گے جبکہ خواتین کے لیے خاص مصلے میں 2 ہزار کی گنجائش ہوگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں