اسلحہ کی نمائش کرنے والے بھی گرفت میں

ترجمان پولیس ماڈل ٹاؤن ڈویژن
11مارچ 2021

اسلحہ کی نمائش کرنے والے بھی گرفت میں،

نشتر کالونی پولیس کی کارروائی،دوران سنیپ چیکنگ 2ملزمان گرفتار،

گرفتار ملزمان میں بلاول اور نعمان شامل،

ملزمان کے قبضہ سے کلاشنکوف،پسٹل اور گولیاں برآمد،

ملزمان کیخلاف مقدمہ درج،مزید تحقیقات شروع،ایس ایچ او نشتر کالونی اسد عباس

ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کی نشتر کالونی پولیس کو شاباش،

اسلحہ کی نمائش ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں