اسکولوں میں ایک بار پھر سے بندش

فیصل آباد: اسکولوں میں ایک بار پھر سے بندش کی پرائیویٹ اسکولز اسوسی ایشنز نے مخالفت کردی
فیصل آباد: اسکولز بند کرنے کے بجائے مائیکرو لاک ڈاؤن کا آپشن استعمال کیا جائے، خالد حیات کموکا
فیصل آباد: اسکولوں کی بندش سے چار کروڑ طلباء کا مستقبل مخدوش ہوسکتا ہے ، چئیرمین پرائیویٹ اسکولز اسوسی ایشن
فیصل اباد: پہلے ہی نجی اسکولوں کی بندش سے 10 ہزار اسکول بند اور 7 لاکھ اساتذہ بے روزگار ہوئے
فیصل اباد: پنجاب ٹیکسٹ بک سے کتابیں بروقت شائع نہ ہوئیں تو اسکول بند کرنے کا بہانہ بنا یا گیا
فیصل اباد: بچوں کی فکر ہے تو ویکسین کا مرحلہ ان سے شروع کیا جائے، خالد حیات کموکا
فیصل اباد: تفریح گاہیں شام چھ بجے تک کھل سکتے تو اسکول 1 بجے تک کیوں نہیں؟؟؟ پرائیویٹ اسکولز اسوسی ایشنز

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں