اسکول بند کردیئے جائیں

ذرائع کے مطابق

پہلی سے آٹھویں جماعت کےلیے ادارے 28 اپریل تک بند رہیں گے۔
نہم تا انٹرمیڈیٹ 19اپریل سے کلاسز شروع ہوں گی۔50% طلباء ایک دن اور 50% طلباء اگلے دن آئیں گے۔
بورڈ امتحانات 4 مئی کی بجاۓ مئی کے تیسرے ہفتے سے لیے جائیں گے یعنی عید کے بعد
یونیورسٹیز سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ داخلے کا شیڈول آگے لے جائیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں