انسدادِ پولیو مہم

آج انسداد پولیو مہم کا دوسرا روز ہے

پولیو مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے

پولیو ورکرز گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

19 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جانے کا ٹارگٹ پورا کیا جا رہا ہے. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

شہری بھر پور تعاون کا مظاہرہ کریں اور اپنے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلائیں. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں