انویسٹی گیشن پولیس سٹی ڈویژن موبائل سنیچر و چور گینگ گرفتار

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ۔

موبائل سنیچینگ اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ریکارڈ یافتہ ہیرا گینگ کے3ملزمان گرفتار،ایس پی انویسٹی گیشن سٹی۔

گرفتار ملزمان میں گینگ کا سر غنہ آصف عرف ہیرا، سلمان شہزاد اور سلیمان شامل،ذوہیب نصراللہ رانجھا۔

ملزمان سے تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی، موبائل فونز اور ناجائز آتشیں اسلحہ برآمد،ایس پی انویسٹی گیشن سٹی۔

ملزمان کے خلاف تھانہ لوئر مال سمیت شہر کے مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات ٹریس،ذوہیب نصراللہ رانجھا۔

انچارج انویسٹی گیشن لوئر مال محمد نسیم خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو گرفتار کیا،ایس پی انویسٹی گیشن سٹی۔

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کی طرف سے ملزمان کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں