انویسٹی گیشن پولیس صدر ڈویژن کی کارروائی

لاہور
انویسٹی گیشن پولیس صدر ڈویژن کی کارروائی۔

ڈکیتی کی واردات کرنے والے 3ملزمان گرفتار۔

ڈی آئی جی ا نویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ۔

ملزمان نے اپنے ہی گھر میں ڈکیتی کی واردات کی تھی، ایس پی انویسٹی گیشن صدر۔

گرفتار ملزمان میں محمد عماد، عشرت بی بی اور ریجانہ بی بی شامل، محمد عیسیٰ خان۔

ملزم عماد اعظم نے اپنی بیوی عشرت، سالی ریحانہ کے ہمراہ ڈکیتی کی واردات کی تھی، ایس پی انویسٹی گیشن صدر۔

دوران واردات ملزمہ ریحانہ نے عماد اعظم کی والدہ کو چھریوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا تھا، محمد عیسیٰ خان۔

ملزمان سے مال مسروقہ 60ہزار، طلائی زیورات 4تولے برآمد کر لیے گئے، ایس پی انویسٹی گیشن صدر۔

انچارج انویسٹی گیشن گرین ٹاؤن مقصود احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو گرفتار کیا، محمد عیسیٰ خان۔۔

شہریوں کے جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کی طرف سے ملزمان کی گرفتاری پر گرین ٹاؤن پولیس ٹیم کو شاباش۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں