انویسٹی گیشن پولیس ملت پارک کی کارروائی/اشتہاری ملزم گرفتار

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ۔

اشتہاری ملزم محمد یاسر بجلی چوری کا مقدمہ درج ہونے پر روپوش ہوگیا،ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاوَن۔

ملزم اشتہاری لاہور پولیس کو ایک سال سے مطلوب تھا،ایس پی انویسٹی گیشن محمد طاہر مقصود۔

انچارج انویسٹی گیشن ملت پارک محمد جاوید اقبال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزم کوگرفتار کیا،ایس پی انویسٹی گیشن۔

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کی طرف سے اشتہاری ملزم کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں