انڈیا اک چالاک و مکار ملک ہے

نماز کی اجازت اور پولیس کا مسلمانوں سے معافی مانگنا سب دکھاوا ہے
اب چونکہ مسلمانوں پر ظلم کی وجہ سے ان پر FATF کی تلوار لٹک رہی ہے
دوسرا انہیں ڈر ہے کہ مسلمان بھی سکھوں کی طرح کھڑے ہو گئے تو اسے ٹوٹنے سے کوئی نہیں بچا سکتا

اگر اتنا ہی مسلمانوں کا ان کو احساس ہے تو انڈین مسلمانوں پر نافذ کیا گیا متنازعہ قانون ہٹائیں
اور کشمیر سے کرفیو ختم کریں
اور ہم پاکستانی بھولی عوام ان کے جھانسے میں آکر ویڈیوز دھڑا دھڑ شئیر کر رہے ییں
ہندو بنیے کو کون نہیں جانتا.
( مسلمانوں کے بدترین دشمن یہود اور مشرکین ہیں ۔القرآن)
اور ہندو اس وقت سب سے بڑا مشرک ہے بھارت کے سر پر FATF کی تلوار کیا لٹکی تو کہیں پولیس مسلمانوں کے اگے جھکتی دکھا رہے کبھی مسلمانوں پر پھول نچھاور کی ویڈیو بن رہیں ہیں
‏مگر کیا CAB بل جو مسلمانوں کے خلاف تھا واپس لیا؟ کشمیر سے کرفیو ہٹایا؟ بھارت کی ڈرامہ بازی بے نقاب کریں, ساتھ مت دیں۔ منافقین کو پہچانیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں