ایس ایس پی آپریشنز احسن سیف اللہ کا رات گئےتھانہ گلبرگ کا دورہ

تھانہ کے فرنٹ ڈیسک، رپورٹنگ روم، ریکارڈ روم سمیت مختلف حصوں کا معائنہ۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد ودیگر افسران موقع پر موجود۔

ایس ایس پی آپریشنز کی تھانہ میں آئے سائلین سے ملاقات، مسائل بارے دریافت کیا۔

احسن سیف اللہ کی فرنٹ ڈیسک آفیسرسے تھانہ کے کرائم بارے پوچھ گچھ۔

پولیس افسران و جوان ماسک سمیت کورونا ایس او پیزپر مکمل عملدرآمد کریں۔ ایس ایس پی آپریشنز کی ہدایت

تھانوں میں آنے والے شہریوں کو کورونا وباء کے نقصانات بارے ایجوکیٹ کریں۔ احسن سیف اللہ

انصاف کی فراہمی میں کوئی رکاوٹ نہ ڈالی جائے۔ احسن سیف اللہ

تھانہ میں آنے والے سائلین کی رہنمائی کی جائے، خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔ ایس ایس پی آپریشنز

حسن سلوک اور پیشہ ورانہ کارکردگی سے پولیس کا مثبت تشخص اُجاگر کریں۔احسن سیف اللہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں