ایس ایچ اوز،تقرر و تبادلے

ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے آئی جی پنجاب کے احکامات کی پیش نظر متعدد تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے

ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے لاہور شہر کے 26 تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے ۔۔

لائن سے 15 ایس ایچ اوز کو تعینات کیا 3 کی جنرل ڈیوٹی سے تعیناتی۔۔

8 ایس ایچ اوز کی جائے تعیناتی میں ردوبدل

سب انسپکٹر محد رضا کو لائن سے ایس ایچ او ہربنس پورہ تعینات

انسپکٹر رانا مجاہد کو لائن سے ایس ایچ او مانگا منڈی تعینات کر دیا

انسپکٹر عتیق ڈوگر کو لائن سے ایس ایچ او شمالی چھاؤنی تعیناتی

سب انسپکٹر اسد عباس لائن سے ایس ایچ او سبزہ زار تعینات طاہر اکرم کو سبزہ زار سے لائن حاضر کر دیا

سب انسپکٹر کاشف یوسف کو لائن سے مصطفی ٹاؤن تعینات کر دیا گیا،سب انسپکٹر کاشف یوسف لائن حاضر

انسپکٹر سیف اللہ نیازی کو لائن سے ایس ایچ او راوی اڈہ تعینات کر دیا گیا

سب انسپکٹر ریاض گوندل کی لائن سے ایس ایچ او موچی گیٹ تعیناتی،سب انسپکٹر شہریار کو موچی گیٹ سے لائن حاضر کر دیا

سب انسپکٹر رضوان کو ایس ایچ او ملت پارک تعینات کیا گیا

انسپکٹر پولیس جاوید سپرا کو لائن سے ایس ایچ او قائد اعظم انڈسٹریل سٹیٹ تعینات کر دیا گیا اور ایس ایچ او محمد اسلام کو لائن حاضر کر دیا۔۔۔۔

سب انسپکٹر اکرام خان کو لائن سے ایس ایچ او داتا دربار تعینات کر دیا اور یاسر چیمہ کو داتا دربار سے لائن حاضر کر دیا گیا

انسپکٹر محمد علی کی لائن سے ایس ایچ او سرور روڈ تعیناتی اور فاروق اعظم کو لائن حاضر کردیا گیا

سب انسپکٹر اصغر بھٹی کو لائن سے گلشن اقبال تعینات اور شعیب اصغر کو لائن حاضر کر دیا گیا

سب انسپکٹر عظیم انور لائن سے ایس ایچ او شیراکوٹ تعینات سب انسپکٹر زاہد کو شیراکوٹ سے لائن حاضر کر دیا گیا

انسپکٹر سہیل اخلاق کی لائن سے لوئر مال تعیناتی اعجاز بھٹی لائن حاضر

انسپکٹر نصراللہ چھٹہ لائن سے ایس ایچ او ہیئر تعینات

سب انسپکٹر یاسر عباس کو مانگا منڈی سے ایس ایچ او اچھرہ تعینات کر دیا گیا

سب انسپکٹر رفی اللہ کو راوی روڈ سے ایس ایچ او اسلام پورہ تعینات کر دیا گیا عمران خان لائن حاضر

سب انسپکٹر اختر علی کو مسلم ٹاؤن سے ایس ایچ او راوی روڈ تعینات کر دیا گیا

سب انسپکٹر ساجد محمود کو جنرل ڈیوٹی سے ایس ایچ او مسلم ٹاؤن تعینات کر دیا گیا

سب انسپکٹر قادر فیصل ٹاؤن سے لیاقت آباد اور عاصم جہانگیر کو لیاقت آباد سے فیصل ٹاؤن تعینات کر دیا گیا

انسپکٹر جاوید اقبال کو تھانہ ہئیر سے لائن حاضر کر دیا گیا

ڈی آئی جی آپریشنزساجد کیانی کا تمام افسران کو فوری طور پر اپنی اپنی نئی تعیناتی کے مقام پر رپورٹ کرنے کا حکم۔۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں