اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی

ہمارے ذرائع کے مطابق

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے پشاور موٹر وے پر کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اسمگلنگ کرنے کی کوشش نا کا م بنا دی۔

منشیات کی بھاری کھیپ کوٹرک کے ذریعے کوئٹہ سے پشاور منتقل کیا جا رہا تھا۔اے این ایف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرک کے اضافی ٹائرز اور خفیہ خانوں سے 130کلو ہیرو ئن برآمد کی گئی ہے،ٹرک سے 30کلوگرام آئس بھی برآمد کرلی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں