این اے 75 ضمنی انتخابات کے انتظامات‏

پولنگ اسٹیشنوں کے گرد سو میٹر تک دفعہ 144 کا نفاذ،غیر متعلقہ افراد داخل نہیں ہوسکیں گے،ذرائع الیکشن کمیشن‏

ڈی آر او ،آر او اور 339 پولنگ اسٹیشنوں کا پرانا عملہ ہی ضمنی انتخاب کرائے گا،ذرائع الیکشن کمیشن‏

ضمنی انتخابات کیلئے فوج اور رینجرز طلب کرنے کی سفارشات حکومت کو ارسال ، ذرائع‏

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں