اے ڈی سی فنانس اینڈ پلانگ انعم زید کی زیر صدارت اجلاس

نئے ویکسینیشن سنٹر وحدت روڈ،جلو موڑ،گجوماتہ،گھوڑے شاہ،رائیونڈ، تاج پورہ،گجر پورہ،راوی روڈ،خزانہ گیٹ لوئر مال اور کینٹ کے سرکاری سکولوں میں بنائے جائے گے

اجلاس میں پولیس،ایل ڈبلیو ایم سی،واسا،ھیلتھ،ایجوکیشن اور انفارمیشن کے افسران کی شرکت

رجسٹریشن کے لیے کمپیوٹرز اور وائی فائی کا مناسب بندوبست کیا جائے گا۔(اے ڈی سی فنانس)

سی سی ٹی وی کیمرے،واک تھرو گیٹ ہر سنٹر میں نسب کئے جائے گے.(اے ڈی سی فنانس)

ویکسینیشن سنٹر میں عوام الناس کی مکمل رہنمائی کے لیے داخلی راستوں پر گائیڈنس بورڈ اود میپ لگائے جائے گے

سنٹر میں آئے افراد کے لیے کرسیاں اور پنکھے اور معزور افراد کے لیے ویل چییرز کے انتظامات بھی کیے جائے گ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں