برطانیہ نے پاکستان کو 21 ہائی رسک سٹیٹس کی لسٹ میں ڈال دیا

برطانیہ نے پاکستان کو 21 ہائی رسک سٹیٹس کی لسٹ میں ڈال دیا
اور کہا گیا کہ پاکستان کے منی لانڈرنگ کے قوانین مضبوط نہیں اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان کی کرپٹ اشرافیہ منی لانڈرنگ اور منشیات کے پیسوں سے لندن میں فلیٹس خریدتی ہے اور جائیدادیں بناتی ہے,
منی لانڈرنگ اور منشیات کے پیسوں سے برطانیہ میں اثاثے بناتے ہیں اسی وجہ سے پاکستان کو
21 ہائی رسک سٹیٹس کی لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے-

کیا لندن میں فلیٹ عمران خان نے بنائے-

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں