بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل آج سے شروع

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب بھر میں بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل آج سے شروع
صوبہ بھر میں 60سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جائے گی۔عثمان بزدار
لاہور سمیت دیگر شہروں میں کورونا ویکسینیشن سینٹرز قائم کردیئے گئے ہیں۔عثمان بزدار
ویکسینیشن سینٹرز پر بزرگ شہریوں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔عثمان بزدار
حکومت شہریوں کو مفت ویکسین لگائے گی -عثمان بزدار
میں خود بھی خصوصی سینٹرز کا وزٹ کرکے سہولتوں کا جائزہ لوں گا۔عثمان بزدار
فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کوبھی ویکسین لگانے کا عمل جاری رہے گا – عثمان بزدار

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں