بغیر ماسک ڈرائیونگ پر 02 لاکھ 14 ہزار چالان

لاہور، بغیر ماسک ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف پر ٹریفک پولیس متحرک

لاہور، پبلک ٹرانسپورٹ میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 52 مقدمات بھی درج،

لاہور، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 1515 پبلک سروس وہیکلز بند، سی ٹی او لاہور

لاہور، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 02 لاکھ 14 ہزار سے زائد گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کو چالان ٹکٹس جاری،

لاہور، 01 لاکھ 49 ہزار موٹرسائیکلوں کو چالان ٹکٹ جاری کئے گئے،

لاہور، 13 ہزار 874 کاروں کو چالان بھی چالان ٹکٹ جاری،

لاہور، حکومتی گائیڈ لائنز کی پاسداری نہ کرتے پچاس فیصد سے زائد سواریاں بٹھانے پر 13 ہزار پبلک ٹرانسپورٹ کو چالان ٹکٹ جاری،

سی ٹی او لاہور کی تمام ڈی ایس پیز کو اپنی نگرانی کروانے کی ہدایت،

لاہور: ماسک نہ پہننے والے موٹرسائیکل اور کار سواروں کے چالانوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ سی ٹی او لاہور

لاہور: پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف مقدمات بھی درج کروائے جائیں، سید حماد عابد

لاہور، چالان کا مقصد شہریوں کی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے، سید حماد عابد

لاہور، کار میں بغیر ماسک ایک فرد کا چالان نہیں کیا جائے گا ۔ سید حماد عابد

لاہور، دو یا دو سے زائد افراد کےلئے ماسک ضروری ہے ۔ سی ٹی او

لاہور، موٹرسائیکل پر سنگل سوار ہونے کی صورت میں چالان نہیں کیا جائے گا ۔ سی ٹی او لاہور

لاہور، شہریوں کو کورونا وباء سے محفوظ رکھنے کےلیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، سید حماد عابد

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں