بورڈ امتحانات

بورڈ امتحانات کے تاریخ کو مزید آگے نہیں کرسکتے ۔ وزیرے تعلیم پنجاب مراد راس.

ہم نے بچوں کیلیے سلیبس کم کیا تاکہ طلبہ امتحانات کے آسانی سے تیارے کرسکیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ 2019 والے طلبہ کے بیچ نے 2020 والے طلبہ کے بیچ کی پڑھائی کو متاثر کیا اس لیے نہیں چاہتے کہ 2020 والے طلبہ 2021 والے طلبہ کے پڑھائی کو متاثر کریں اس لیے امتحانات کو مزید آگے نہیں کرسکتے۔ان کا کہنا تھا کہ تمام اسکول کالجز کو بار بار نوٹس بھیجا کہ وہ دیے گئے سلیبس کو جلد از جلد پورا کروائیں تقریباً 90 فیصد اسکول کالجز نے یقین دہانی کروایا ہے کہ ان کا سلیبس مکمل ہوچکا ہے اب جو دس فیصد اسکول اور کالجز کا سلیبس ہے وہ ان کے سستی کے وجہ سے رہ گیا ہے اس کا زمیدار ہم نہیں ہیں۔عید کہ بعد فورن بند اضلاع میں نویں سے بارویں تک کے کلاسز کھول دینگے تاکہ طلبہ اپنا ٹیسٹ سیزن جاری رکھیں۔آج این سے او سی اجلاس میں نویں اور گیارویں جماعت کو پروموٹ کرنے کے سفارشات کے سخت مخالفت کرینگے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں