تحریک لبیک کی سوشل میڈیا ٹیم کے خلاف بھی کریک ڈاؤن شروع

تحریک لبیک کے حق میں پوسٹ کرنے والوں کی گرفتاریاں شروع عوامی کو مشتعل کرنے اور جلاؤ گھیراؤ پر ابھرنے کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہونا شروع

اتنی سمجھ ہوتی تو یہ اپنے ہی ملک کو آگ میں کیوں دھکیلنے کی بار بار کوشش کرتے
ہمیں مثبت کمپئین چلا کر اپنے ان معصوم بہن بھائیوں میں شعور پیدا کرنا ہو گا تا کہ بجائے اپنے محافظوں کی طاقت بننے کے بجائے اپنے دشمنوں کے آلہ کار نہ بنے
اپنے ملک کی حفاظت کریں۔نہ کہ جلائو گھراو کر کے اپنے بے قصور لوگوں کو نقصان اور ازیت دیں
اللہ کی قسم شام پر روس اور امریکہ بمباری کرتے ہیں۔ وہاں لڑائی کا آغاز بھی شریعت کے نام پر ہوا تھا اور حکمرانوں سے لڑائی نے آج شام کو تباہ حال۔کردیا ہے اپنوں سے لڑو گے تو غیروں سے الجھنے سے پہلے خاک ہوجاو گے اپنوں کو سمجھایا جاتا ہے الجھاؤ تو غیروں سے ہوتا ہے اپنا غلط ہے تو اس پر دباؤ ڈالیں اس کو مہلت دیں ہر جگہ پتھر کا جواب پتھر سے نہیں دیا جاتا خدارا رحم کریں ملک پر اور اپنے آپ پر تاکہ ہم مضبوط ہوکر گستاخوں کے منہ توڑ سکھیں۔
ہمیں اتحاد پیدا کرنا ہوگا ایسے طریقوں کو چھوڑ دیں جو نبوی نہیں ہیں یا رسالت کی حفاظت کا نعرہ چھوڑ دو۔
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے راستے بند کرنے سے منع کیا ہے۔
اپنوں سے لڑنا منع کیا ہے مسلمان کا مسلمان پر خون حرام ہے
مسلمان کے ہاتھ سے کسی کی عزت، مال اور جان کو خطرہ نہیں ہوتا
خدارا سمجھ جائیں ناموس کی حفاظت نبوی طریقے سے ہوگی اپنوں کو جوڑیں توڑیں نہیں
فتویٰ جاری نہ کریں کفر کفر کھیلنے سے ہٹ جائیں لوٹ آئیں لوٹ آئیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں