ترکی پاکستان ایک

دوسری جانب ترکی ، پاکستان کیساتھ فائٹر جیٹ ، میزائل ٹیکنالوجی بنانے کا عندیہ دے رہا ہے ، جس نے ٹرائیکا کو ہلا کر رکھ دیا ہے ، گریس کا کہنا ہے ، انڈو پیسفک الائنس کے بعد انڈو گریک الائنس بنا کر پاکستان ، ترکی کو کاؤنٹر کیا جائے ، گریس کو خطرہ ہے ، پاکستانی میزائل ٹیکنالوجی ترکی کے پاس آتے ہی اسرائیل سمیت ہر دشمن ملک ترکی کے نشانے پر ہو گا ۔ ۔ ۔ ترکی ، پاکستان کی دفاعی قربت بھی یورپ سے ہضم نہیں ہو رھی ۔خلافت عثمانیہ کے دور کی اہم ترین سٹریٹیجک لوکیشنز کی واپسی نا ممکن نہیں رھے گی ۔ ۔ ۔ ترکی پاکستان کی میزائل ٹیکنالوجی ، فائٹر جیٹ حاصل کرے گا ، پاکستان ، ترکی سے بحری جہاز ، مسلح ڈرون ، ایئر ڈیفنس سسٹم کی ضرورت پوری کرے گا ۔ دونوں ممالک کا ایک ہونا دونوں خطوں میں طاقت کا توازن تبدیل کر دے گا ۔ ۔ ۔ انکے پیچھے چین ، روس موجود ہیں یہ کمبینیشن انتہائی خطرناک ہے ۔ ۔ ۔ فرانس سب سے زیادہ خوفزدہ ہے ۔ افغانستان کیساتھ ساتھ عراق سے بھی امریکی افواج کو نکالنے کی تیاری جاری ہے ۔ ۔ ۔ جبکہ اب پاکستان کے پاس دنیا کا سب سے جدید چینی ڈیفنس سسٹم ( ہنٹر ) آ رہا ہے ۔ ۔ ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں