تعلیم اور معاشرہ

دنیا کی کوئ کتاب اٹھا کے پڑھ لو تعلیم ہمیشہ چھوٹے بڑے کی عزت متعارف کرواتی ہے اور اسلامی تعلیم ہمیں اللہ اور اسکے رسول کا دین متعارف کرواتی ہے بڑوں کی محفل میں بیٹھو تو چھوٹے بڑے کے اداب سیکھاتی ہے پنجائتیوں کی محفل میں بیٹھو تو چوروں کی چوریاں ڈھونڈنا سیکھاتی ہے جیب کتروں کی محفل میں بیٹھیں گے تو جیب کاٹنے کا ڈھنگ سیکھیں گے مسجد میں نمازیوں کے ساتھ بیٹھو گے تو نماز کے آداب کا پتا چلے گا قرآن پاک پڑھوگے تو آخری نبی کریم ص کی نبوت اور شفاعت کا پتا چلے گا
پر یہ سب کچھ آپنی جگہ ٹھیک ہے
آئو اسمبلیوں سے کچھ سیکھنا ہے تو پہلے لاکھوں لگاکر ایم این اے یا ایم پی اے بنو پھر اسمبلی آئو الف اٹھائو آپنے آخری نبی کو نبی مانو اور عوام کے سامنے سچے بنو
اسکے بعد بیفکر ہوکر جھوٹ بولو قادیانیوں کا دفاع کرو انکے ساتھ کھانا کھائو مودی کو اپنا یار بنائو امریکہ کو یار بنائو اسرائیل سے پیار بڑائو ملک کو دونوں ہاتھو سے لوٹ کے کھائو اربوں روپے گھر بیٹھ کے کمائو
ایک ماہ بعد پھر اسمبلی آئو کیوں کہ قادیانیوں کو بچانے کیلئے اسمبلیوں تک پہنچانے کیلئے ملکر چلنا ہوگا
شکریہ ہماری جمہوریت

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں