تمام پاکستانی تیار رہیں موسلادھار بارش کی بڑی خبر موسم کی دنیا سے افتخار جامی لے آیا ⚡⛈️⛈️⚡⛈️

موسلادھار بارش کی آمد آمد !!⛈️🌧️⚡⛈️🌧️⚡

لمبے عرصے کے بعد بارش لوٹ کر آ رہی ہے 10 مارچ سے 15 مارچ تک بلوچستان پنجاب سندھ خبیرپختوںخوا کشمیر میں بارشیں، #برفباری، #آندھی اور #ژالہباری کے امکانات ہیں !!⛈️🌧️⚡⛈️🌧️

اس سلسلے میں گرج چمک کے طوفان بننے کے امکانات ہیں اس دوران تیز ہوا چل سکتی ہے 🌧️🌧️⚡⚡⛈️⛈️

اس سلسلے سے خطرناک صورتحال پیدا ہو سکتے ہیں آسمانی بجلی گرنے کے واقعیات پیش آ سکتے ہیں !!⛈️🌧️⚡⛈️🌧️⚡

اب چلتے ہیں تفصیلات کی جانب پاکستان کے کچھ علاقوں کی معلومات کچھ یوں ہے پڑھیں موسم نیوز اپڈیٹ پیج پر !!👇👇👇

سب سے پہلے پنجاب کی بات کرتے ہیں !!👇

#پنجابکےموسمکیصورتحال !!⛈️🌧️⚡⛈️🌧️⚡

١١ تا 14 مارچ کے دوران!!🌧️⚡⛈️⛈️⚡🌧️

#شمالی_پنجاب!!⚡🌧️⛈️

اسلام آباد، راولپنڈی، تلہ گنگ، اٹک، چکوال، گجرات، جہلم، منڈی بہاوالدین، سیالکوٹ، گجرانوالہ، لاہور، قصور، حافظ آباد، شیخوپورہ، سرگودھا، میانوالی بھکّر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ درمیانی سے تیز بارش اور چند مقامات پر آندھی اور ژالہ باری کے امکانات ہیں !⛈️🌧️⚡⛈️🌧️⚡

#جنوبیوسطیپنجاب!!⚡🌧️⛈️

فیصل آباد، جھنگ، 18 ہزاری ، اوکاڑہ، ساہیوال، پاکپتن، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گوجرا، بھکر، لیہ، چیچہ وطنی، کوہ سلیمان، ملتان، ڈیرہ غازی خان، مظفر گڑھ، راجن پور، خانیوال، وہاڑی، لودھراں اور اس کے علاوہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان!!⚡⚡⛈️🌧️🌧️

اس دوران گرج چمک کے طوفان تشکیل پا سکتے ہیں جن کے باعث کہیں کہیں اچھی بارش ہو سکتی ہے !!⛈️⚡🌧️⛈️⚡🌧️

اس دوران بھکّر لیہ میانوالی سرگودھا میں . اچھی بارش ہو سکتی ہے !!⚡⛈️🌧️🌧️⚡⛈️

تمام علاقوں میں اندھی ہمراہ ہوگی !!⛈️⚡🌧️

خیبرپختونخواکےموسمکیصورتحال🌧️⚡⛈️⚡⛈️

١٠ تا 14 مارچ !⛈️⛈️🌧️🌧️⚡🌧️

#شمالی_خیبرپختونخوا!⛈️🌧️⚡

چترال، کالام، دیر، بالاکوٹ، ناران، مینگورہ، مالم جبہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، صوابی، مالاکنڈ، پشاور، مردان، کوہاٹ، بنوں اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ درمیانی سے تیز بارش، آندھی اور ژالہ باری کے امکانات ہیں ⚡⛈️🌧️🌧️⛈️⚡

#جنوبی_خبیرپختوںخوا🌧️⛈️⚡⚡⛈️🌧️

ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانگ، لکی مروت اور گردونواح میں بھی اس دوران بارش کے امکانات موجود ہیں۔🌧️⚡🌧️⛈️⚡

تیز ہوا ہمراہ ہوگی !!⚡⛈️🌧️

بلوچستانکےموسمکیصورتحال!⚡⛈️🌧️

11 تا 14 مارچ !!🌧️⚡⛈️⛈️⚡

کوئٹہ، زیارت، مستونگ، قلاٹ، پشن، قلعہ عبداللہ، چمن، خانوزائی، مسلم باغ، ژوب، لورالائی، سوراب، خضدار اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی تو کہیں درمیانی بارش متوقع ہے۔ ساتھ میں چند ایک مقامات پر آندھی اور ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے۔ ⚡🌥️🌧️⛈️

شمالی مشرقی اور جنوبی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کے امکانات ہیں۔ !!🌧️⛈️⚡

اس دوران کوہلو، بارکھان، سبی، ہرنائی، ڈیرہ بگٹی، سوئی، جھل مگسی، تافتان، نوکنڈی، دلبدین، چاغی، واشک، پنجگور، تربت، آواران، ھوشاب، مکران اور گردونواح میں بھی گرج چمک کے ساتھ ہلکی۔سے درمیانی بارش کا امکان ہے اس دوران آندھی اور ژالہ باری کے امکانات ہیں!!⚡⛈️🌧️🌧️⛈️⚡⚡

تیز ہوا ہمرا ہو سکتی ہے !!⛅⛈️⛅⛈️

سندھکےموسمکیصورتحال !!⛈️⛈️⚡⚡

١١ تا -15 مارچ🌥️🌤️🌧️⛅

#شمالیمغربیسندھ !!

جیکب آباد، شھداد کوٹ، قمبر، لاڑکانہ، نصیر آباد، موہنجوڈارو، نودیرہ، سکھر، شکار پور، گھوٹکی، کشمور، اباڑو، کندھ موٹ اور مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے امکانات ہیں!!⛅🌧️⛈️

اس دوران کراچی میں ہلکی رم جھم ہو سکتی ہے ☁⛅☔⚡

کشمیراورگلگتکےموسمکیصورتحال !!⚡⚡💧💧🌧️🌧️

کشمیر اور گلگت بلتستان کے تمام علاقوںمیں موسلادھار بارش کا امکان ہے اس دوران سکردو، سری نگر، نیلم، برامولا، کپوواڑہ، مظفرآباد، باغ ، راولاکوٹ، کوٹلی، بھمبر اس کے علاوہ تمام علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے⛈️⛅🌧️🌧️🌧️⛈️⛈️⚡⚡⚡💧💧💧⛅
آخر ہوگا وہی جو منظور خدا ہے یہ اک انسان کی بنائی گئی فورکاسٹ ہے بہتر علم الله کے پاس ہے!!

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں