تم میں سے بہتر کون

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہو

اور میں اپنے گھر والوں کے لیے سب سے بہتر ہوں

اور جب تم میں سے کوئی مر جائے تو اسے خیر باد کہہ دو، یعنی اس کی برائیوں کو یاد نہ کرو

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں