تھانہ باٹا پور پولیس کی کاروائی، دوران سنیپ چیکنگ 3 ملزمان گرفتار

ملزمان کے قبضہ سے 20 لیٹر دیسی شراب اور 2 رائفلیں برامد۔ایس ایچ او باٹاپور نعیم انور باجوہ

ملزمان میں منیر، جمشید، عادل مسیح شامل۔

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تحقیقات جاری۔ایس ایچ او باٹا پور

جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رکھیں گے۔ایس پی کینٹ صاعد عزیز

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں