جعلی ویزہ کے کاروبار میں ملوث عمیر ائر ٹریول کا دفتر سیل

جعلی ویزہ کے کاروبار میں ملوث عمیر ائر ٹریول کا دفتر سیل۔

ریڈنگ ٹیم نے10 پاسپورٹ ۔فائلیں ،ٹکٹں قبضے میں لے لیے

عمیر ائر ٹریول، حاصلپور،بہاولپور کے پاس اوور سیز ایمپلائمنٹ کے کاروبار کا کوئی لائسنس موجود نہیں

ڈائریکٹر ایف آئی اے زون 2،ڈاکٹر اطہر وحید کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر الطاف گوہر وٹو نے ٹیم تشکیل دی

ایس ایچ او غلا م عباس، سب انسپکٹر ،عبدالوکیل نے کارروائی کی

ملزم عمیر حسین ولد خادم حسین کو گرفتار کر لیا گیا

ملزمان۔کے خلاف 17/22 امیگریشن آرڈینس 1979اور پاسپورٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں