جعلی ڈاکٹر کیخلاف مقدمہ درج

تھانہ کوٹ لکھپت میں جنرل ہسپتال سے گرفتار جعلی ڈاکٹر عطا مصطفیٰ کیخلاف مقدمہ درج،

مقدمہDMSڈاکٹر حسیب کی مدعیت میں درج،

نوسرباز مفت علاج کا جھانسہ دے کر مریضوں سے رقم بٹورتا تھا،

ملزم کو مزید تحقیقات کیلئے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا، ایس ایچ او کوٹ لکھپت انسپکٹر وسیم اختر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں