جنگ احد والے معاملے پر آفتاب اقبال کی معذرت اور وضاحت

یہ سوشل میڈیا پر آواز بلند ہوئی ہے تو معافی مانگی ہے ورنہ کہاں یہ مانگتے ۔
ایکسپریس نیوز کی طرف سے بھی معافی مانگی گئی ہے ۔

اگر اس بندے نے سچے دل سے توبہ کی ہے تو اللہ پاک معاف کریں

آفتاب اقبال نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لی ہے. ویڈیو آفتاب اقبال کے یوٹیوٹ چینل پر موجود ہے ،،

اللہ تعالیٰ اصحاب کی ناموس پر پہرہ دینے والوں کو سلامت رکھے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں