جہانگیر ترین پر 2 الزامات

جہانگیر ترین کے بیٹے نے ڈالر خریدے اور ان کو غیر قانونی طریقے سے باہر بھجوایا
جہانگیر ترین نے اپنی کمپنی جے ڈبلیو ڈی کے شیئر ہولڈرز کے ساتھ فراڈ کیا؟؟
پہلے الزام پر ابھی میں کوئی کمنٹ نہیں کروں گا اگرچہ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ وہ اکاؤنٹ ڈکلیئرڈ اکاؤنٹ ہے اور اگر ڈکلیئرڈ اکاؤنٹ ہو اس سے پیسے غیر قانونی بھیجنا ممکن ہی نہیں ہے- لیکن یہ صرف جہانگیر ترین کی رائے ہے- دوسری طرف کے موقف کا مجھے علم نہیں ہوسکا- لہذا اس میں کیس کی پہلی ہیئرنگ ہولے اس کے بعد تفصیلات جان کر ہی کوئی کمنٹ کروں گا
دوسرے الزام پر آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ جن شیئر ہولڈرز کے ساتھ فراڈ ہوا اس میں سے کسی ایک نے جہانگیر ترین کے خلاف کہیں کوئی کمپلیئن کی ہو وہ کمپلیئن دکھا دیں تاکہ میں بھی جہانگیر ترین کو آپ کی طرح گالاں کڈھ سکوں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں