حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان

ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان

مٹی کے تیل میں 2 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان

قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں