خصوصی شہباز گل کی میڈیا سے گفتگو

لاہور:معاون خصوصی شہباز گل کی میڈیا سے گفتگو

‏مصدقہ دستاویزات کی بنیاد پر میں نےمقدمہ درج کرایا، شہباز گل‏

مجھ پر اپنے کالے کرتوتوں کی سیاہی پھینکویا کچھ اورآپ کو نہیں چھوڑوں گا،شہباز گل‏

مقدمے کے اندراج کے لیے اثررسوخ استعمال نہیں کیا، شہباز گل‏

مریم نواز کو بتا دیں کہ میں کسی سے ڈرنے والا نہیں ، شہباز گل‏

گالی کا جواب گالی سے نہیں دیں گے،آپ کے کارکنوں کو سمجھائیں گے، شہباز گل‏

خاندانی لوگ ہیں،ایسی حرکت کا جواب اس طرح نہیں دیں گے، شہباز گل‏

مجھے عدالت بلائے گی تو ضرور آؤں گا،آپ کی طرح بہانے نہیں بناؤں گا ، شہباز گل

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں