رسول پاک ﷺ کی حیاتِ مبارکہ کا آخری دن

آپﷺ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو بوصیت فرمائی۔ فرمایا:

الصلاۃ، الصلاۃ وما ملکت أیمانکم

”نماز، نماز، اور تمہارے زیرِ دست ” (یعنی جن کی سرپرستی آپ کے ذمے ہے)

آپ ﷺ نے یہ الفاظ کئی بار دہرائے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں