رمضان بازاروں میں آٹا وصولی کی رپورٹ جاری

گلبرگ زون میں 10 کلوگرام آٹا کے 6000 بیگز وصول ہوئے جن میں سے 5709 فروخت ہوئے اور 291 بیگز بچ گئے

نشتر زون میں 11700 آٹا کے بیگز وصول ہوئے جن میں سے 10561 فروخت ہوئے اور 1139 بیگز بچ گئے

ڈی جی ٹی زون میں 6400 آٹا کے بیگز وصول ہوئے جن میں سے 5959 فروخت ہوئے اور 441 بچ گئے

سمن آباد زون میں آٹا کے 6000 بیگز وصول ہوئے جن میں سے 5693 فروخت ہوئے اور 307 بچ گئے

راوی زون میں 5279 بیگز وصول ہوئے جن میں سے 4770 فروخت ہوئے اور 500 بچ گئے

عزیز بھٹی زون میں 7600 آٹا کے بیگز وصول ہوئے جن میں سے 6640 فروخت ہوئے اور 960 بچ گئے. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

اقبال زون میں 11335 آٹا کے بیگز وصول ہوئے جن میں سے 9164 فروخت ہوئے اور 2171 بچ گئے. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

شالیمار زون میں 7000 آٹا کے بیگز وصول ہوئے جن میں سے 6775 فروخت ہوئے اور 225 بچ گئے. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

واہگہ زون میں 4500 آٹا کے بیگز وصول ہوئے جن میں سے 4232 فروخت ہوئے اور 268 بچ گئے. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

مجموعی طور پر 09 زونز میں 65814 آٹا کے بیگز وصول ہوئے جن میں سے 59512 فروخت ہوئے اور 6302 بچ گئے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں