سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک کا یوم پاکستان پر قوم کو مبارکباد

ذرائع کے مطابق

وقت کی ضرورت ہے کہ ہم قائداعظم کے سنہری اصول ’اتحاد ، ایمان اور نظم وضبط‘ پر عمل کرے، سینیٹر رحمان ملک

آج کا دن ہمارے عظیم بانی رہنماؤں اور بزرگوں کی جہد مسلسل و قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، سینیٹر رحمان ملک

ہمارے عظیم بانی رہنماؤں و بزرگوں نے لازوال قربانیاں دیکر ہمیں ایک آزاد ملک دیا، سینیٹر رحمان ملک

اس اہم قومی دن پر ہمیں سوچنا ہوگا کہ پاکستان نے ہمیں بہت کچھ دیا مگر ہم نے پاکستان کو کیا دیا، سینیٹر رحمان ملک

میں بابائے قوم، تحریک آزادی کے تمام قائدین اور اپنے بزرگوں کو حراج تحسین و عقیدت پیش کرتا ہوں، سینیٹر رحمان ملک

ان تمام شہداء کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے پاکستان بنانے کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، سینیٹر رحمان ملک

افواج پاکستان کے بہادر شہیدوں کو سلام جنہوں ملکی سالمیت اور دھشتگردی کیخلاف جنگ میں قربانیاں پیش کئے، سینیٹر رحمان ملک

آج پاکستان سیاسی، معاشی و دیگر مسائل سے گزر رہا ہے، سینیٹر رحمان ملک

آج ہمیں اسطرح کی اتحاد کی ضرورت ہے جو ہمارے اباواجداد نے پاکستان بناتے وقت دیکھایا تھا، سینیٹر رحمان ملک

سب سیاسی جماعتوں سے اپیل ہے کہ باہمی اختلافات کو بھلا کر قومی و ملکی مسائل کے کئے اکٹھے ہو، سینیٹر رحمان ملک

قائداعظم کے فرمان اتحاد، ایمان اور تنظیم پر عمل کرتے ہوئے ہم ملک کو مسائل سے نکال سکتے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

آؤ آج ہم سب عہد کرے کہ آنے والے نسل کے لئے ایک ترقی یافتہ، پرامن اور خوشحال پاکستان دینگے، سینیٹر رحمان ملک

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں