سابق وزیر دفاع خواجہ اصف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ 20 مئی کو درخواست پر سماعت کرے گا

خواجہ آصف نے ذرائع آمدن سے زیادہ کے اثاثے بنانے کے الزام رہائی کیلئے عدالت سے رجوع کیا ہے

جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرے گا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں