سبزی منڈی کے اردگرد منشیات فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

ذرائع کے مطابق

گلشن اقبال پولیس کی کاروائی

منشیات فروش منور اور 04 قمار باز گرفتار

ملزم کو خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے گرفتار کیاگیا۔۔

ملزم کے قبضہ سے 01 کلو 380 گرام چرس اور نقدی برآمدمقدمہ درج۔۔ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق

قمار بازوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 04 ملزمان گرفتار۔۔

ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی ہزاروں روپے کی رقم اور قمار بازی کا سامان برآمدمقدمہ درج۔اویس شفیق

جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔۔ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں