سحری سے متعلق ضروری معلومات

اچھی طرح یاد رکھیں سحری کے وقت کے ختم ہونے کا تعلق اذان سے نہیں بلکہ سحری کے اوقات سے ہے ۔ سحری کا وقت ختم ہونے سے 5 منٹ پہلے کلی کر کے فارغ ہوجائیں ۔

فجر کی اذان سحری کا وقت ختم ہونے کے کچھ دیر بعد دی جاتی ہے ۔ لہذا اذان کا انتظار کرکے اپنے روزے کو ضائع نہ کریں ۔

اپنے پاس سحری کے اوقات کا چارٹ رکھیں ۔

سب سے بہتر یہ ہے کہ سحری کے آخری اوقات تہجد اور دعا میں گزاریں جائیں ۔ یہ دن کا سب سے قیمتی وقت ہوتا ہے ، اسکو کھانے پینے کی بھاگ دوڑ میں ضائع نہ کریں اور سحری وقت سے تھوڑی دیر پہلے کرکے فارغ ہو جائیں ۔جزاک اللہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں