سحری کی فضیلت اور دعا

پیارے آقائے دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا،
سحری کھانے میں برکت ہے

ایک اور جگہ ارشاد فرمایا،
سحری میں برکت ہے اسے ہر گز نہ چھوڑو، اگر کچھ نہیں تپ اس وقت پانی کا ایک گھونٹ ہی پی لیا جائے کیونکہ سحر میں کھانے پینے والوں پر اللہ تعالیٰ رحمت فرماتا ہے اور فرشتے ان کے لئے دعائے خیر کرتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں