سربراہ پاک فضائیہ کی 54 ویں کمبیٹ کمانڈرز کورس کی گریجویشن تقریب میں شرکت

دور حاضر کی حربی کامیابی، موثر جنگی بصارت اور فیوژن پر منحصر ہے- ائیر چیف

دشمن کی حربی قوت کا مکمل ادراک اور اسکی چالوں سے مکمل آگاہی ہونی چاہئیے۔ ایئر چیف

ائیر پاور سنٹر آف ایکسیلنس اور کمبیٹ کمانڈرز اسکول مستقبل کی عسکری قیادت کی تربیت کے لیے بہترین اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ ایئر چیف

سربراہ پاک فضائیہ نے کورس کے گریجویٹ ہونے والے آفیسرز کو ٹرافی اور اسناد سے نوازا۔ ترجمان پاک فضائیہ

کمبیٹ پائلٹس کی چیف آف دی ائیر سٹاف ٹرافی ونگ کمانڈر وحید ظفر نے حاصل کی۔ ترجمان پاک فضائیہ

کمبیٹ کنٹرولرز کی ائیر آفیسر کمانڈنگ ائیر ڈیفنس کمانڈ ٹرافی سکواڈرن لیڈر علی احمد نے حاصل کی۔ ترجمان پاک فضائیہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں