سردارگڑھ سستا رمضان بازار

سردارگڑھ سستا رمضان بازار میں چیزوں کی عدم دستیابی سے عوام پریشان
سردارگڑھ میں غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے
سستا رمضان بازار تو لگا دیا گیا مگر اس کو پوری طرح فعال نہ کیا گیا سستارمضان بازار میں نہ تو چینی مل رہی ھے پورے بازار میں چار سٹالز چل رہے ہیں جن میں آٹا سبزی مرغی اور بوتلیں باقی تمام سٹالزخالی پڑے ہیں غریب عوام اگر دوکانوں کی طرف روخ کرتی ھے تو وہاں
رمضان المبارک میں بھی ڈیلر مافیا نے مورچے سمنبھال رکھے ہیں جو پرائس کنٹرول انتظامہ کے لیے سوالیہ نشان ہیں غریب عوام کی ڈی سی رحیم یار خان سے نوٹس لینے اور سردارگڑھ سستارمضان بازارکو مکمل فعال کرنے کی اپیل کی ھے تاکہ غریب عوام کو ریلیف مل سکےجو کہ ان کا حق ھے مجھے متعدد بار فون کالز موصول ہوئی ہیں تو میں سستا رمضان چلا گیا تو جو کچھ میں نے وہاں دیکھا آپ بھی دیکھ سکتے ہیں تصویروں میں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں