سردار عثمان بزدار کی صادق سنجرانی کو مبارکباد

اہور
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیتنے پر صادق سنجرانی کو مبارکباد
صادق سنجرانی کی جیت جمہوریت اورشفاف پاکستان کی فتح ہے۔عثمان بزدار
چیئرمین سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کو فاش شکست ہوئی۔عثمان بزدار
سینیٹرز نے اپنے ضمیر کے مطابق صادق سنجرانی کو منتخب کرکے جمہوری اقدار کو مضبوط کیا۔عثمان بزدار
ثابت ہو گیا بالآخر سچائی کی فتح ہوتی ہے اور جھوٹ کو شکست ہوتی ہے۔عثمان بزدار
صادق سنجرانی نے سینیٹ کی چیئرمین شپ کے دوران قابل قدر جمہوری اقدار قائم کیں۔عثمان بزدار
توقع ہے کہ صادق سنجرانی آئندہ بھی ایوان بالا کو چلانے میں قائدانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔عثمان بزدار
اپوزیشن کو اب سکون سے بیٹھ کر اگلے الیکشن کا انتظار کرنا چاہیئے۔عثمان بزدار
اپوزیشن کے بونے سیاستدانوں کا ہر حربہ ناکام رہا۔عثمان بزدار
منڈیا ں لگانے والوں اپنے منفی طرز عمل پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے۔عثمان بزدار

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں