سردار عثمان بزدار کی کورونا کی حالیہ لہر کے پیش نظر نئے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمدکرانے کی ہدایت

ہمارے ذرائع کے مطابق لاہور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی کورونا کی حالیہ لہر کے پیش نظر نئے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمدکرانے کی ہدایت

کورونا کی موجودہ لہر پہلے سے زیادہ خطرناک ہے۔عثمان بزدار

متعلقہ حکام نئے ایس او پیز پر ہر صورت عملدرآمد یقینی بنائیں۔عثمان بزدار

عوام کی زندگیوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔عثمان بزدار

شہریوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانا اولین ترجیح ہے۔عثمان بزدار

بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسین لگانے کا کام مزید تیز کیا جائے۔عثمان بزدار

پولیس اور انتظامیہ بازاروں اورمارکیٹوں کی بندش کے حوالے سے مقررہ اوقات کی پابندی کرائیں۔عثمان بزدار

تاجر برادری کا پورا احساس ہے۔عثمان بزدار

کورونا مریضوں کی بڑھتی تعداد کے باعث ضروری اقدامات اٹھائے ہیں ۔عثمان بزدار

تاجربرادری عوام کی زندگیوں کو مقدم رکھے۔عثمان بزدار

ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث مریضوں کے ساتھ اموات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔عثمان بزدار

صورتحال بہتر ہونے پر پابندیاں نرم کی جاسکتی ہیں ۔عثمان بزدار

تاجر برادری شہریوں کی صحت کے پیش نظر انسداد کورونا ایس او پیز کے حوالے سے سے تعاون کرے۔عثمان بزدار

شہریوں کا فرض ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔عثمان بزدار

احتیاط سے کورونا سے بچا جا سکتا ہے اور اسی میں زندگی ہے۔عثمان بزدار

عوام کی زندگیوں کے تحفظ کیلئے ہر ضروری اقدام اٹھایا جائے گا۔عثمان بزدار

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں