سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے خوشخبری

سعودی عرب میں سابق پاکستانی سفیر علی اعجاز سمیت دیگر سفارتی عملہ کو پاکستانی کمیونٹی سے تعاون نہ کرنے پر واپس بلا لیا گیا ہے, جن کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی,

سعودی عرب میں پاکستان کے نئے سفیر دبنگ شخصیت جناب لیفٹینیٹ جنرل (ر) بلال اکبر ہوں گئے,

یاد رہے وزیرخارجہ
شاہ محمود قریشی کے دورہ سعودی عرب کے دوران پاکستانی کمیونٹی نے اپنی شکایات درج کروائی تھیں جن میں کہا گیا تھا کہ کورونا کے حالات میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے اورسیز پاکستانیوں سے کوئی تعاون نہیں کیا گیا,

وزیرخارجہ نے واپسی پر یہ شکایت وزیراعظم کے سامنے رکھی, جس پر وزیراعظم نے نوٹس لیا تھا.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں