سنہری باتیں

اچھی سوچ،

اچھے خیالات،

اور

اچھی نیت انسان کے چہرے پر صبح کی خوبصورت

Fʳᵉˢʰ دھوپ کی طرح

Gˡᵒʷ

لانے کا باعث ہوتی ہے۔ آزما کر دیکھ لیں اور اس بات کا بھی خیال رکھا کریں کہ. نیک!ضرور بنیں، مگر اِتنے بھی نہیں کہ، ہر دُوسرا بندہ گُنہــگار ” نظر آنے لگے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں