سنہری باتیں

✨گاڑی پہ جاتے ہوئے راستے پہ سپیڈ بریکر کے آنے کا مقصد آپ کی گاڑی کو روکنا نہیں ہوتا بلکہ گاڑی کی رفتار کو کنٹرول کرنے کے لئے تنبیہ ہوتی ہے کہ آپ کی موجودہ رفتار کسی حادثے کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔

✨ایسے ہی زندگی کی شاہراہ پہ چلتے ہوئے کہیں نہ کہیں مصائب و مشکلات آ جاتی ہیں تو دل برداشتہ ہو کر خودکشی کر کے زندگی کی گاڑی کو محض روک دینا مقصود نہیں ہوتا بلکہ زندگی میں گناہوں کی رفتار کو کنٹرول کرنا مقصد ہوتا ہے۔ گناہوں کی موجودہ رفتار اخروی حادثے کا شکار ہو سکتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں