سکول کی طالبان سے ڈانس کرانے پر، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کا نوٹس

کرمداد قریشی نجی اکیڈمی کے مالک گورنمنٹ ہائی سکول کے ٹیچر کی ایف ایس سی کی طالبات کے ساتھ ٹرپ پر جاتے بھنگڑا ڈالنے کی ویڈیو وائرل کا معاملہ

ڈپٹی کمشنر نے انکوائری کرکے مکمل رپورٹ طلب کرلی خفیہ ذرائع

متوجہ ہوں
جناب وزیر اعلی عثمان بزدار صاحب پنجاب

سکول کے ٹریپ بند
ہونے چاہیے

اول
ایک تو کرپشن بند ہوجائے گی
دوسرا
فہاشی بھی بند ہو جائے گی
یہ کہاں کا قانون ہے کہ ایف ایس سی کی طالبات غیر محرم کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر بھنگڑا ڈال رہی ہے
ان ٹیچرز
اور
طالبات کو شرم آنی چاہیے
تیسرا
سکول کے ٹرپ کی شکل میں جو میل ملاپ ہوتا وہ سب کو علم ہے
ہم بھی بیٹیوں والے ہیں اس سے زیادہ تفصیل لکھنے کی ضرورت نہ ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں