سینیٹر عثمان کاکڑ کا سینیٹ کے الوداعی اجلاس سے خطاب

سینیٹ اجلاس، سینیٹر عثمان کاکڑ کا سینیٹ کے الوداعی اجلاس سے خطاب‏

اسلام آباد میں پارلیمنٹ، عدلیہ، میڈیا کو کنٹرول کیا جارہا ہے،سینیٹر عثمان کاکڑ‏

ملک سے غداری والا معاملہ ختم ہونا چاہیے، سینیٹر عثمان کاکڑ‏

نائن الیون کے بعد مشرف کا دور آیا تو قبائلی علاقہ جات میں بمباری کی گئی،عثمان کاکڑ‏

ہم صدارتی نظام لانے کی کوششوں کی مزاحمت کریں گے، سینیٹر عثمان کاکڑ‏

آئین وجمہوریت کی بالادستی کی بات کرنے والے محب وطن ہیں،عثمان کاکڑ‏

73 کے آئین کے تحت پارلیمنٹ کو بااختیار بنانے کیلئے مزید ترمیم چاہتے ہیں،عثمان کاکڑ‏

پی ڈی ایم کو کہنا چاہتا ہوں،کرسی کا کھیل نہیں ہونا چاہیے،اصول کی سیاست ہونی چاہیے، عثمان کاکڑ‏

اسے مذاق نہ سمجھا جائے، قوم ایسی کسی کوشش کی مزاحمت کرے گی، عثمان کاکڑ‏

یہاں غریبوں کےحقوق کی پامالی ہورہی ہے،سینیٹر عثمان کاکڑ‏

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں