سی سی پی او لاہور اور کمشنر لاہور کا پولیس لائنز میں قائم ویکسینیشن سنٹر کا وزٹ

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ساجد کیانی، سی ٹی او لاہور بھی موقعہ پر موجود

پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں پولیس اہلکاروں کےلئے ویکسینیشن سنٹر قائم کر دیا گیا

سی سی پی او لاہور اور کمشنر لاہور نے ویکسینیشن سنٹر کا جائزہ لیا،

ایس پی ہیڈکوارٹرز عمران ملک نے ویکسینیشن سنٹر بارے بریفنگ دی،

کورونا وباء میں فرنٹ لائن پر لڑنے اہلکاروں کےلئے ویکسینیشن کا عمل شروع،

40 سال سے زائد پولیس اہلکاروں کو مرحلہ وار ویکسینیشن کی ڈوز لگائی جائیں گیں،

کورونا وباء میں سب سے زیادہ لاہور پولیس متاثر ہوئی، سی سی پی او لاہور

لاہور پولیس کے پانچ سپوت فرض کی راہ پر قربان ہوئے، غلام محمود ڈوگر

سپاہ کی ویلفیئر کےلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کیا جارہا ہے، سی سی پی او لاہور

کمشنر نے پولیس پسپتال کا دائرہ کار بڑھانے،سنٹرل آکسیجن سپلائی و دیگر سہولیات کی فراہمی کا یقین دلایا،

سی سی پی او لاہور کی ویکسینیشن کے لئے آنے والے جوانوں کو بہترین سہولیات کی ہدایت

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں